آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2020ء
خواتین کا ساتواں عالمی کرکٹ کپ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ، 2020ء آئی سی سی کا ساتواں خواتین ٹی 20 عالمی کپ ٹورنامنٹ تھا۔[1] اس کا انعقاد 21 فروری سے 8 مارچ 2020ء کے درمیان میں آسٹریلیا میں ہوا۔ [2][3] فائنل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کھیلا گیا۔ [4] یہ ایک اسٹینڈ ٹورنامنٹ ہے، جو مردوں کے ٹورنامنٹ سے آٹھ ماہ پہلے منعقد ہوتا ہے
اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ خواتین کا مونوگرام | |
تاریخ | 21 فروری – 8 مارچ 2020 |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | انٹرنشینل خواتین ٹوئنٹی20 |
میزبان | آسٹریلیا |
شریک ٹیمیں | 10 |
کل مقابلے | 23 |
→ 2018 2022 ← |
بند کریں