ایم ایف حسین
From Wikipedia, the free encyclopedia
مشہور ہندوستانی مصور، پورا نام مقبول فدا حسین (17پدائش ستمبر 1915ء؛ انتقال 9 جون 2011ء)، لیکن ایم ایف حسین کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ 17 ستمبر 1915 کو ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ کم عمر میں والدہ کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد والد کے ساتھ اندور آ گئے جہاں انھوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مقبول فدا حسین بھارت کے سب سے مشہور مصوروں میں سے ایک تھے۔ بھارت کے پکاسو کے نام سے بھی مشہور حسین نے 1929 میں رنگوں کو اپنا دوست بنا لیا تھا۔ بمبئی آکر انھوں نے باقاعدہ آرٹ کی تعلیم حاصل کی۔ 1940 کے عشرے میں ان کا نام آرٹ کی دنیا میں ابھرا۔
اجمالی معلومات ایم ایف حسین, (انگریزی میں: Maqbool Fida Husain) ...
ایم ایف حسین | |
---|---|
(انگریزی میں: Maqbool Fida Husain) | |
ایم ایف حسین Museum of Islamic Art, Doha | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 ستمبر 1915(1915-09-17) پنڈھرپور، مہاراشٹر، بھارت |
وفات | 9 جون 2011(2011-60-90) (عمر 95 سال) لندن، انگلستان، UK |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | بروک ووڈ قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | بھارتی (1915-2010) قطری (2010–2011)[1] |
مذہب | اہل تشیع |
زوجہ | فضیلہ حسین |
اولاد | رئیسا عقیلہ مصطفا<br/شمشاد اویس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سر جے جے اسکول آف آرٹ |
پیشہ | مصور [2]، فلم ہدایت کار ، سیاست دان ، فن کار [3]، منظر نویس ، فلم ساز ، فوٹوگرافر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4]، ہندی |
تحریک | Progressive Art Group |
اعزازات | |
پدم شری اعزاز (1966) پدم بھوشن (1973) پدم وبھوشن (1991) | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں