بینک آف انگلینڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بینک آف انگلینڈ یا بینکِ انگلستان (Bank of England) مملکت متحدہ کا مرکزی بینک ہے، جس کو انگلستان کا بینک بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہ 1694ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ ایک نجی ادارہ تھا۔ 1946ء میں اسے بظاہر قومیا لیا گیا۔
اجمالی معلومات صدر دفاتر, متناسقات ...
Logo | |
صدر دفاتر | تھریڈ نیڈل اسٹریٹ، لندن، انگلینڈ |
---|---|
متناسقات | 51.51406°N 0.08839°W / 51.51406; -0.08839 |
قیام | 27 جولائی 1694 |
Governor | Sir Mervyn King |
مرکزی بینگ | برطانیہ |
کرنسی | پاؤنڈ سڑلنگ جی بی پی (آیزو 4217) |
ذخائر | £7,334,000,000 (سونے کی صورت میں) £229,599,000,000 (total assets) [1] |
بینک ریٹ | 0.5%[2] |
ویب سائٹ | http://www.bankofengland.co.uk |
بند کریں