رائنہولڈ میسنر
From Wikipedia, the free encyclopedia
رائنہولڈ میسنر (Reinhold Andreas Messner) کوہ پیمائی کی تاریخ کا عظیم ترین نام ہے اسنے تنہا اور آکسیجن کی امداد کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا اس کے علاوہ وہ پہلا شخص تھا جس نے 8000 میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیوں کو سر کیا۔
اجمالی معلومات ذاتی معلومات, قومیت ...
Reinhold Messner (2017) | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
قومیت | Italian |
پیدائش | (1944-09-17) 17 ستمبر 1944 (عمر 79 برس) Brixen (Bressanone)، اطالوی معاشرتی جمہوریہ |
ویب سائٹ | www.reinhold-messner.de |
پیشہ ورانہ زندگی | |
وجۂ شہرت | First to climb all 14 آٹھ ہزاریs |
پہلی چڑھائی |
|
اہم چڑھائیاں | ماؤنٹ ایورسٹ first solo ascent without supplemental oxygen |
بند کریں
رائنہولڑ میسنر 1944 کو اٹلی میں ایک جرمن گھرانے میں پیدا ہوا۔ اسے ابتدائی عمر سے ہی پہاڑوں پر چڑھنے کا شوق ہو گیا۔ وہ ہرمن بوہل جسنے نانگا پربت کو سر کیا تھا سے بہت متاثر تھا۔