فلکیاتی اکائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، فلکیاتی اکائی (ua) کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو نوری سال میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح نظام شمسی میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی اکائی “فلکیاتی اکائی“ ہے۔
اجمالی معلومات فلکیاتی اکائی, اکائی کی معلومات ...
فلکیاتی اکائی | |
---|---|
سرخ لکیر زمین سے سورج تک کے فاصلے کو ظاہر کرتی ہے جو اوسطاً، تقریباً ایک فلکیاتی اکائی کے برابر ہے۔ | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | Astronomical system of units (Accepted for use with the SI) |
اکائی از | لمبائی |
علامت | au or ua |
معکوس اکائی | |
1 au or ua میں ... | ... مساوی ہے ... |
میٹرک (ایس آئی) اکائیاں | 7011149597870700000♠149597870700 میٹر |
imperial & US units | 7011149598180864000♠9.2956×107 میل |
astronomical units | 7011149596734827110♠4.8481×10−6 pc 7011149602530962920♠1.5813×10−5 ly |
بند کریں
دیگر معلومات اصطلاح, term ...
اصطلاح | term |
---|---|
فلکیاتی اکائی |
astronomical unit |
بند کریں