لندن، اونٹاریو
From Wikipedia, the free encyclopedia
لندن، اونٹاریو، جنوبی اونٹاریو، کینیڈا کا شہر ہے جو کیوبیک سٹی-ونڈسر راہداری پر واقع ہے۔ اس میٹروپولیٹن کی کل آبادی 457720 افراد ہے اور شہر کی اپنی آبادی 352395 افراد ہے۔ لندن ٹورانٹو اور ڈیٹرائٹ کے تقریباً وسط میں واقع ہے۔ لندن اور اس سے ملحقہ علاقہ مجموعی طور پر جنوب مغربی اونٹاریو کہلاتا ہے۔ لندن کے شہر کی میونسپلٹی یک سطحی ہے۔
اجمالی معلومات لندن، اونٹاریو, (انگریزی میں: City of London) ...
لندن، اونٹاریو | |
---|---|
(انگریزی میں: City of London) | |
پرچم | |
منسوب بنام | لندن |
تاریخ تاسیس | 1826 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | کینیڈا [1] [2][3] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 43.00000°N 81.25000°W / 43.00000; -81.25000 |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مشرقی منطقۂ وقت |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | (519/226) |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6058560 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
1801ء تا 1804ء لندن میں پہلی بار یورپی آن بسے جو پیٹر ہیگرمین کی زیر قیادت آئے۔[6] اسے 1826ء میں گاؤں کا درجہ ملا۔ اس کے بعد سے لندن اتنا بڑھا ہے کہ یہ جنوب مغربی اونٹاریو کی سب سے بڑی میونسپلٹی بن گیا ہے اور تعلیمی، صحت، سیاحت اور مینوفیکچرنگ کے حوالے سے اہم مرکز کہلاتا ہے۔