چنبیلیFrom Wikipedia, the free encyclopedia چنبیلی یا یاسمین ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اس کو Jasmine کہا جاتا ہے۔ اس کے پتے چھوٹے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔ یاسمین
چنبیلی یا یاسمین ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اس کو Jasmine کہا جاتا ہے۔ اس کے پتے چھوٹے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔ یاسمین