کرنل شیر خان
پاکستانی کے عسکری تمغا نشان حیدر وصول کنندہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
کیپٹن کرنل شیر خان شہید (1970–1999) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی ایک گاؤں کرنل شیر کلی پرانا نام نواں کلی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کیا۔
اجمالی معلومات کرنل شیر خان, معلومات شخصیت ...
کرنل شیر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1970ء ضلع صوابی |
وفات | 5 جولائی 1999ء (29 سال) وادی مشکوہ ، ٹائیگر ہل، کارگل ، دراس ، جموں و کشمیر |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پاکستان ملٹری اکیڈمی |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
شاخ | سندھ رجمنٹ ، ناردرن لائٹ انفنٹری ، پاک فوج |
عہدہ | کپتان کرنل |
لڑائیاں اور جنگیں | کارگل جنگ |
درستی - ترمیم |
بند کریں