القاہر باللہ
خلافت عباسیہ کا اُنیسواں خلیفہ جس نے 932ء سے 934ء تک حکومت کی۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آپ کا نام محمد کنیت ابو منصور اور لقب القاہر باللہ ہے آپ کی پیدائش 286ھ میں ہوئی آپ کے والد کا نام ابو العباس احمد المعتضد باللہ ہے اور آپ کی والدہ ام ولد تھی جس کا نام فتنہ تھا۔
اجمالی معلومات القاہر باللہ, (عربی میں: القاهر بالله) ...
القاہر باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: القاهر بالله) | |||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (19 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 932 – 19 اپریل 934 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 899ء بغداد | ||||||
وفات | 18 اکتوبر 950ء (50–51 سال) بغداد | ||||||
والد | المعتضد باللہ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد) | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں