ایدواغ مانے
فرانسیسی مصور (1832-1883) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایدواغ مانے (انگریزی: Édouard Manet) (برطانوی: /ˈmæneɪ/، امریکی: /mæˈneɪməˈ-/;[21][22] فرانسیسی: [edwaʁ manɛ]; 23 جنوری 1832 – 30 اپریل 1883) فرانسیسی جدیدیت پسند مصور تھا۔ وہ انیسویں صدی کے پہلے فنکاروں میں سے ایک تھے جنھوں نے جدید زندگی کو پینٹ کیا، ساتھ ہی وہ حقیقت پسندی سے تاثریت کی طرف منتقلی میں ایک اہم شخصیت تھے۔
اجمالی معلومات ایدواغ مانے, (فرانسیسی میں: Édouard Manet) ...
ایدواغ مانے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Édouard Manet) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جنوری 1832ء [1][2][3][4][5][6] |
وفات | 30 اپریل 1883ء (51 سال)[7][1][2][4][8][9][10] پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ [11]، پیرس [12] |
مدفن | پاسی قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ |
شہریت | فرانس [13][14][15] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [5][16]، الیس ٹریٹر [17][16] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [18][19] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
تحریک | تاثریت [12] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں