ایریانا افغان ائیرلائنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایریانا افغان ائیرلائنز (انگریزی:Ariana Afghan Airlines ) افغانستان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[3] ایریانا افغان ائیرلائنز کا مرکزی دفتر افغانستان کے ائیر پورٹ حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔