ایچی پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایچی پریفیکچر (Aichi Prefecture) (جاپانی: 愛知県) چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ ایچی کو توکائی علاقے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت ناگویا ہے۔
اجمالی معلومات جاپانی نقل نگاری, • جاپانی ...
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 愛知県 |
• روماجی | Aichi-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (توکائی) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | ناگویا |
حکومت | |
• گورنر | ہیدیاکی اومورا (فروری 2011) |
رقبہ | |
• کل | 5,153.81 کلومیٹر2 (1,989.9 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اٹھائیسواں |
آبادی (فروری 1, 2011) | |
• کل | 7,408,640 |
• درجہ | چوتھا |
• کثافت | 1,437.51/کلومیٹر2 (3,723.1/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-23 |
اضلاع | 7 |
بلدیات | 54 |
پھول | Kakitsubata |
درخت | Hananoki |
پرندہ | Scops-owl |
مچھلی | Kuruma prawn |
ویب سائٹ | www |
بند کریں