بحریہ کالج، اسلام آباد
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحریہ کالج، اسلام آباد ، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا سنگ بنیاد پاک بحریہ کی زیرنگرانی میں 30 اگست 1986 کو چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے رکھا تھا۔ [1]
اجمالی معلومات قیام, بانی ...
بحریہ کالج اسلام آباد | |
قیام | 30 اگست 1986؛ 37 سال قبل (1986-08-30) |
---|---|
بانی | پاکستان نیوی |
پتہ | لالک جان روڈ، نیول کمپلیکس، ای - 8، اسلام آباد، پاکستان |
ویب سائٹ | bahrian |
بند کریں