بھارت بھوٹان سرحد
بھارت بھوٹان سرحد / From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت بھوٹان سرحد بھوٹان اور بھارت کے درمیان میں بین الاقوامی حد بندی ہے۔ یہ سرحد 699 کلومیٹر طویل ہے اور بھارتی ریاستوں آسام (267 کلومیٹر)، اروناچل پردیش (217 کلومیٹر)، مغربی بنگال (183 کلومیٹر) اور سکم (32 کلومیٹر) پر واقع ہے۔[1] بھارت بھوٹان سرحد کے قریب بھوٹان کے ڈوکلام خطے پر چین اپنا دعویٰ کرتا ہے۔ بھوٹان کا یہ علاقہ فوجی اعتبار سے بھارت کے لیے بہت اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 2017ء میں یہاں چین کے سڑک تعمیر کرنے پر بھارت نے شدید احتجاج کیا اور بھوٹان نے بھی، چین کو معائدے کی خلاف ورزی سے اجتناب کا کہا۔[2]
اجمالی معلومات بھارت بھوٹان سرحد, Characteristics ...
بھارت بھوٹان سرحد | |
---|---|
The gate marking the border, view from پھونتشولنگ, Bhutan | |
Characteristics | |
ممالک | بھارت بھوٹان |
لمبائی | 699 km |
تاریخ | |
تاسیس | November 11, 1865 |
Signing of the Treaty of Sinchula at the end of the Bhutan War | |
موجودہ صورت | 1973-1984 |
Further delimitation by Bhutan and India | |
Treaties | Treaty of Sinchula |
بند کریں