بیلی آیلیش
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیلی آیلیش پائریٹ پئرڈ او کونل (انگریزی: Billie Eilish Pirate Baird O'Connell) (تلفظ: /ˈaɪlɪʃ/ EYE-lish;[17] پیدائش دسمبر 18, 2001) ایک امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہے۔ اس نے پہلی بار 2015ء میں اپنے پہلی سنگل "اوشین آئیز" کے ساتھ عوام کی توجہ حاصل کی، جسے اس کے بھائی فنیاس او کونل نے لکھا اور تیار کیا، جس کے ساتھ وہ موسیقی اور لائیو شوز میں تعاون کرتی ہیں۔
اجمالی معلومات بیلی آیلیش, (امریکی انگریزی میں: Billie Eilish) ...
بیلی آیلیش | |
---|---|
(امریکی انگریزی میں: Billie Eilish) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (امریکی انگریزی میں: Billie Eilish Pirate Baird O'Connell)[1][2] |
پیدائش | 18 دسمبر 2001ء (23 سال)[3][4][5] لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | آئرستانی امریکی [6][7]، اسکاٹی امریکی [6][7] |
عارضہ | اداسی [8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ - گیت نگارہ [5]، گلو کارہ [9]، نغمہ ساز [9]، رقاصہ [5] |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11]، امریکی انگریزی |
شعبۂ عمل | موسیقی [12] |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[16] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں