بیوفورٹ پیمانہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیوفورٹ پیمانہ /ˈboʊfərt/ ایک تجربی پیمانہ ہے جس سے آندھی کی رفتار اور تیز ہواؤں سے متعلق خصوصیات کا زمین اور سمندر پر مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام Beaufort wind force scale ہے۔