تحصیل قصور
From Wikipedia, the free encyclopedia
تحصیل قصور ضلع قصور، پنجاب کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام قصور ہے۔ اس میں 55 یونین کونسلیں ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...
تحصیل قصور | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع قصور |
دارالحکومت | قصور |
یونین کونسلیں | 55 |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان معیاری وقت (UTC+6) |
بند کریں