تحصیل چونیاں
From Wikipedia, the free encyclopedia
تحصیل چونیاں ضلع قصور، پنجاب کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام چونیاں ہے۔ اس میں 27 یونین کونسلیں ہیں۔
اجمالی معلومات تحصیل کونسل, آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء) ...
تحصیل کونسل | چونیاں |
---|---|
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء) | |
• کل | 825,684 |
نام آبادی | چونیاں |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ڈاک رمز | 55220 |
بند کریں