تووا
From Wikipedia, the free encyclopedia
تووا جمہوریہ (Tuva Republic) (روسی: Респу́блика Тыва́; تووی: Тыва Республика) یا تووا (Tuva) (روسی: Тува́) روس کا ایک وفاقی موضوع (ایک جمہوریہ، جس کی روسی وفاق کے آئین میں ایک ریاست کے طور پر بھی وضاحت کی گئی ہے۔[11]) ہے۔ یہ جنوبی سائبیریا، ایشیا کے جغرافیائی وسط میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں روس میں التائی جمہوریہ، جمہوریہ خاکاسیا، کراسنویارسک کرائی، ارکتسک اوبلاست اور جمہوریہ بوریاتیا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کے جنوب میں منگولیا واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت قِزل شہر ہے۔ اس کی آبادی 307،930 (2010 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔[7]
اجمالی معلومات دیگر نقل نگاری, • تووی ...
جمہوریہ | |
Республика Тыва | |
دیگر نقل نگاری | |
• تووی | Тыва Республика |
ترانہ: Men - Tyva Men | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | سائبیریائی[1] |
اقتصادی علاقہ | مشرقی سائبیریائی[2] |
دارالحکومت | کائزل |
حکومت | |
• مجلس | گریٹ خورال[3] |
• حکومت کے چیئرمین[4] | Sholban Kara-ool[5] |
رقبہ[6] | |
• کل | 170,500 کلومیٹر2 (65,800 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اکیسواں |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7] | |
• کل | 307,930 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | ستترواں |
• کثافت | 1.8/کلومیٹر2 (4.7/میل مربع) |
• شہری | 53.1% |
• دیہی | 46.9% |
منطقۂ وقت | property[8] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-TY |
License plates | 17 |
سرکاری زبانیں | روسی;[9] تووی[10] |
ویب سائٹ | http://gov.tuva.ru/ |
بند کریں