جالندھر
ہندوستانی ریاست پنجاب میں ایک شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
جلندھر (پنجابی: ਜਲੰਧਰ؛ "جلندھر") بھارتی ریاست پنجاب میں ایک شہر ہے۔ جلندھر پنجاب کا سب سے قدیم شہر ہے۔ حالیہ برسوں میں یہ تیزی سے جاری تجارتی سرگرمیوں کی وجہ سے یہ ایک انتہائی اہم صنعتی مرکز ہن گیا ہے۔ جلندھر جی ٹی روڈ پر واقع ایک اہم ریل اور روڈ جنکشن ہے، اس کے شمال مغرب میں ریاست کا دارالحکومت چندی گڑھ 144 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ਜਲੰਧਰ, ملک ...
ਜਲੰਧਰ | |
---|---|
میٹروپولٹن شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ضلع | جلندھر |
حکومت | |
• ڈویژنل کمشنر | ایس. آر لدہار |
رقبہ | |
• کل | 34 کلومیٹر2 (13 میل مربع) |
بلندی | 228 میل (748 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 903,491 |
• کثافت | 27,000/کلومیٹر2 (69,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک انڈیکس نمبر | 144 001 |
ٹیلی فون کوڈ | 91-181 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB 08 |
بند کریں