حارث سلاجک
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر حارث سلاجک (اکتوبر 1، 1945ء میں سراجیو، بوسنیا ہرزیگووینا، یوگوسلاویہ میں پیدا ہوئے) ایک بوسنیائی سیاست دان اور مدرس ہیں۔ 2006ء کے انتخاب میں، حارث سلاجک، بوسنیا ہرزیگووینا کی صدارت کے 4 سال کے لیے بوسنیائی رکن منتخب ہوئے۔
اجمالی معلومات حارث سلاجک, (بوسنیائی میں: Haris Silajdžić) ...
حارث سلاجک | |
---|---|
(بوسنیائی میں: Haris Silajdžić) | |
مناصب | |
بوسنیا و ہرزیگوینا کی وزرا کونسل کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 25 اکتوبر 1993 – 30 جنوری 1996 | |
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 6 مارچ 2008 – 6 نومبر 2008 | |
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 6 مارچ 2010 – 10 نومبر 2010 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1945ء (79 سال)[1] سرائیوو |
شہریت | بوسنیا و ہرزیگووینا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بلغراد یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان ، مورخ ، استاد جامعہ |
ملازمت | جامعہ سرائیوو |
درستی - ترمیم |
بند کریں