خاکاسیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
خاکاسیا (Khakassia) (روسی: Хака́сия) یا جمہوریہ خاکاسیا (Republic of Khakassia) (روسی: Респу́блика Хака́сия; خاکاس: Хакас Республиказы) روس کا ایک وفاقی موضوع (جمہوریہ) ہے جو جنوب وسطی سائبیریا میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت اباکان ہے جو جمہوریہ میں سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ اس کی آبادی 532،403 (2010 کی مردم شماری) ہے۔[7]
اجمالی معلومات دیگر نقل نگاری, • خاکاس ...
جمہوریہ | |
Республика Хакасия | |
دیگر نقل نگاری | |
• خاکاس | Хакас Республиказы |
ترانہ: کوئی نہیں | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | سائبیریائی[1] |
اقتصادی علاقہ | مشرقی سائبیریائی[2] |
دارالحکومت | اباکان |
حکومت | |
• مجلس | سپریم کونسل[3] |
• سربراہ[4] | Viktor Zimin[5] |
رقبہ[6] | |
• کل | 61,900 کلومیٹر2 (23,900 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھیالیسواں |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7] | |
• کل | 532,403 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | سترواں |
• کثافت | 8.6/کلومیٹر2 (22/میل مربع) |
• شہری | 67.3% |
• دیہی | 32.7% |
منطقۂ وقت | property[8] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-KK |
License plates | 19 |
سرکاری زبانیں | روسی;[9] خاکاس[10] |
ویب سائٹ | http://www.r-19.ru |
بند کریں