خلیج سپینسر
From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیج سپینسر (Spencer Gulf) جنوبی آسٹریلیا کے ساحل دو خلیجک کا مغربی ترین مقام ہے۔ خارجی طور پر اسے عظیم آسٹریلوی خلیج کا سامنا ہے۔
خلیج سپینسر کا نام میتھیو فلنڈرز (Matthew Flinders) نے جارج جان سپینسر (George John Spencer) کے اعزاز میں رکھا [1] جو لیڈی ڈیانا آباو اجداد میں سے تھے۔