دار البیضا
From Wikipedia, the free encyclopedia
دَاْرُ الْبَیْضَاْ (عربی:اَلدَاْرُ الْبَیْضَاَءَ بربر زبانیں: ⴰⵏⴼⴰ مؤرد: اَنْفَا) المغرب کا سب سے بڑا شہر اور اہم ترین بندر گاہ ہے اور دارالبیضاء/ کاسابلانکا کے علاقہ کا دارالحکومت بھی ہے۔ عربی میں اس کا سرکاری نام دارالبیضاء اور ہسپانوی زبان میں کاسابلانکا ہے جن دونوں کا لفظی مطلب سفید گھر ہے۔ ستمبر 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پینتیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ رباط المغرب کا دارالحکومت ہے، جبکہ دارالبیضاء سب سے بڑا شہر اور بندرگاہ ہونے کی وجہ سے اقتصادی دار الحکومت ہے۔
اجمالی معلومات دار البیضا, انتظامی تقسیم ...
دار البیضا | |
---|---|
(عربی میں: الدار البيضاء)(اسٹینڈرڈ مراقشی تمازیقی میں: ⵜⵉⴳⵎⵎⵉ ⵜⵓⵎⵍⵉⵍⵜ)[1](ہسپانوی میں: Casablanca)(فرانسیسی میں: Casablanca) | |
پرچم | نشان |
انتظامی تقسیم | |
ملک | المغرب (2 مارچ 1956–)[2] فرانسیسی زیر حمایت المغرب (1912–1 مارچ 1956) [3][4] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°35′57″N 7°37′12″W [5] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برشلونہ (2011–) عمان (2008–) بورڈو (3 نومبر 1988–)[6] استنبول (2009–) شکاگو (1982–) امارت دبئی (1988–) پیرس (2005–) جکارتا (1990–) کوالا لمپور (1991–) ریو دے جینیرو [7] بیونس آئرس (2006–) مانٹریال سینٹ پیٹرز برگ شنگھائی (1986–) سوسنووییک توکیو بنگلور صفاقس جدہ آرتوین بوسان وہران بنغازی سیدی بنور ڈاکار (1967–) نواذیبو (1988–) |
اوقات | متناسق عالمی وقت±00:00 ، متناسق عالمی وقت+01:00 |
رمزِ ڈاک | |
آیزو 3166-2 | MA-CAS[8] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2553604 |
درستی - ترمیم |
بند کریں