راجیو گاندھی
From Wikipedia, the free encyclopedia
راجیو گاندھی بھارت کے پانچویں وزیر اعظم تھے۔ وہ جواہر لعل نہرو کے نواسے اور اندرا گاندھی کے بیٹے تھے۔ راجیو گاندھی 20 اگست، 1944ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔
اجمالی معلومات راجیو گاندھی, مناصب ...
راجیو گاندھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: राजीव गाँधी)[1]،(ہندی میں: राजीव रत्ना गाँधी)[1] | |||||||
مناصب | |||||||
رکن لوک سبھا [2] | |||||||
برسر عہدہ 17 اگست 1981 – 21 مئی 1991 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم بھارت [3][4] | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 1984 – 2 دسمبر 1989 | |||||||
| |||||||
وزیر خارجہ بھارت | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 1984 – 24 ستمبر 1985 | |||||||
| |||||||
صدر انڈین نیشنل کانگریس [2] | |||||||
برسر عہدہ 1985 – 1991 | |||||||
| |||||||
وزیر خارجہ بھارت [2] | |||||||
برسر عہدہ 25 جولائی 1987 – 25 جون 1988 | |||||||
| |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 | |||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
قائد حزب اختلاف [2] | |||||||
برسر عہدہ 18 دسمبر 1989 – 23 دسمبر 1990 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 اگست 1944ء [5][6][7][8][9][10][1] ممبئی [2] | ||||||
وفات | 21 مئی 1991ء (47 سال)[5][6][7][8][9][10][2] سریپیرومبودور [2][11] | ||||||
وجہ وفات | دھماکا [12] | ||||||
مدفن | راج گھاٹ | ||||||
قاتل | دھانو [2] | ||||||
طرز وفات | قتل [2] | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[11][2] برطانوی ہند (–14 اگست 1947)[2] ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
مذہب | ہندومت [2] | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس [2] | ||||||
زوجہ | سونیا گاندھی (1969–1991)[2] | ||||||
اولاد | راہُل گاندھی [13]، پرینکا گاندھی [13] | ||||||
والد | فیروز گاندھی [2] | ||||||
والدہ | اندرا گاندھی [2] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | نہرو گاندھی خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج [2] امپیریل کالج لندن [2] جامعہ کیمبرج [2] | ||||||
پیشہ | سیاست دان [11][2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [14][2] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں