زاوی بن زیری
بربر قبائلی سردار / From Wikipedia, the free encyclopedia
زاوی بن زیری (انگریزی: Zawi ibn Ziri) عربی: المنصور زاوي بن زيري بن مناد الصنهاجي بربر صنہاجہ قبیلے کا سردار تھا۔ وہ محمد بن ابی عامر المنصور کے دور میں 1000ء میں ہسپانیہ پہنچا۔
اجمالی معلومات زاوی بن زیری, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 10ویں صدی | |||
وفات | سنہ 1019ء (68–69 سال) الجزائر شہر | |||
مناصب | ||||
امیر غرناطہ | ||||
برسر عہدہ 1013 – 1019 | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں