ساپورو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ساپورو (Sapporo) (جاپانی: 札幌市) سنئے (معاونت·معلومات) بلحاظ آبادی جاپان کا چوتھا سب سے بڑا شہر اور ہوکائیدو شمالی جاپانی جزیرے کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ہوکائیدو پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔
اجمالی معلومات Sapporo札幌, ملک ...
Sapporo 札幌 | |
---|---|
نامزد شہر | |
札幌市 · ساپورو شہر[1] | |
ساپورو کا محل وقوع ہوکائیدو (اشیکاری ذیلی پریفیکچر) میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | ہوکائیدو |
پریفیکچر | ہوکائیدو (اشیکاری ذیلی پریفیکچر) |
حکومت | |
• میئر | فومیو یوادا |
رقبہ | |
• کل | 1,121.12 کلومیٹر2 (432.87 میل مربع) |
آبادی (جون 30, 2013) | |
• کل | 1,918,096 |
• کثافت | 1,710/کلومیٹر2 (4,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | بکائن |
- پھول | گل سوسن |
- پرندہ | کویل |
پتہ | 2-1-1 Kita-ichijō-nishi, Chūō-ku, Sapporo-shi, Hokkaido 060-8611 |
فون نمبر | 011-211-2111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں