سعدی شیرازی
فارسی زبان کے مشہور شاعر اور ادیب ۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مصلح الدين شیخ سعدی آج سے تقريباً 800 برس پہلے ايران كے شہر شیراز ميں پيدا ہوئے۔ آپ ایک بہت بڑے معلم مانے جاتے ہيں-آپ كى دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-پہلى كتاب گلستان نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب بوستان نظم ميں ہے- آپ نے سو برس كى عمر ميں شيراز، ايران ميں انتقال فرمايا-
اجمالی معلومات مصلح الدین ابن عبد اللہ شیرازی, (فارسی میں: سعدی شیرازی) ...
مصلح الدین ابن عبد اللہ شیرازی | |
---|---|
(فارسی میں: سعدی شیرازی) | |
ایک گلاب باغ میں سعدی، ان کے کام گلستان ، جن کا ایک مغل پانڈلپی سے۔ 1645 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1210ء [1] شیراز، ایران |
وفات | 1292ء/1291ء[2] (عمر 82 سال) شیراز |
مدفن | سعدی کا مقبرہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | شافعی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسہ نظامیہ (بغداد) (1195–1226)[3][4] |
پیشہ | شاعر [5][6]، مصنف [7][8] |
مادری زبان | فارسی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [9]، عربی [1][10] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، ادب ، شاعری |
کارہائے نمایاں | گلستان سعدی ، بوستان سعدی |
درستی - ترمیم |
بند کریں