سوار خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنرل سوار خان ( یکم دسمبر 1924ء – 8 نومبر 2023ء)، پاک فوج کے چار ستارے والے سابقہ جنرل تھے جو پاکستان سب سے بڑے صوبے پنجاب کے گورنر اور جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں وائس چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر فائز رہے۔ اس وقت ضیاء الحق مشترکہ طور پر رئیس عملہ جامع اور صدر پاکستان بھی تھے۔
اجمالی معلومات سوار خان, گورنر پنجاب تیرہویں ...
سوار خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر پنجاب تیرہویں | |||||||
مدت منصب ستمبر 1978 – مارچ 1980 | |||||||
صدر | ضیاء الحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 دسمبر 1924ء ضلع راولپنڈی | ||||||
وفات | اکتوبر2023ء (98–99 سال) راولپنڈی | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پاکستان ملٹری اکیڈمی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاکستان فوج | ||||||
یونٹ | پاک فوج | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
کمانڈر | ایڈجوٹنٹ جنرل (AG) XI کور، پشاور IV کور، لاہور نائب رئیس عملہ پاک فوج (VCOAS) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء | ||||||
بعد از ریٹارئرمنٹ | سول سرونٹ اور سابقہ گورنر پنجاب سابقہ نیب | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں