سیورجس رکس بینک
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیورجس رکس بینک یا سویڈش نیشنل بینک سویڈن کی مرکزی بینک ہے جو دنیا کی سب سے قدیم مرکزی بینک ہے۔ یہ اپنے قیام سے لے کر اب تک چلنے والا دنیا کا تیسرا بینک ہے۔ اس کا قیام 1668ء میں عمل میں لایا گیا۔
اجمالی معلومات صدر دفاتر, قیام ...
Logo | |
Headquarters | |
صدر دفاتر | اسٹاک ہوم |
---|---|
قیام | 1668 |
Governor | Stefan Ingves |
مرکزی بینگ | سویڈن |
کرنسی | سویڈش کرونا SEK (آیزو 4217) |
ریزرو ضروریات | None |
بینک ریٹ | 1.0 to 1.75 [1] |
ذخائر پر سود | 0.25 to 1.0 [1] |
اضافی ذخائر پر سود ادا کیا؟ | not applicable (no reserve requirements) |
پیش رو | Riksens Ständers Bank (1866) Stockholms Banco (1668) |
ویب سائٹ | www |
بند کریں