صدارتی کتب خانہ (ترکی)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایوان صدر کا قومی کتب خانہ (انگریزی: Nation's Library of the Presidency) [2] (ترکی زبان: Cumhurbaşkanlığı Millet Kütüphanesi)[4] ترکی کی سب سے بڑی لائبریری ہے، جس میں 134 مختلف زبانوں میں 40 لاکھ سے زیادہ کتابوں کا ذخیرہ ہے اور 120 ملین مضامین اور رپورٹس ہیں۔ [2]
اجمالی معلومات ایوان صدر کا قومی کتب خانہ The Nation’s Library of the Presidency, قیام ...
ایوان صدر کا قومی کتب خانہ The Nation’s Library of the Presidency | |
---|---|
Cihannuma Hall | |
قیام | 20 فروری 2020؛ 3 سال قبل (2020-02-20)[1] |
مجموعہ | |
مجموعہ | کتابیں، تعلیمی جرائد، اخبارات، رسائل، آواز اور موسیقی کی ریکارڈنگ، پیٹنٹ، ڈیٹا بیس، نقشے، ڈاک ٹکٹ، پرنٹس، ڈرائنگز اور مخطوطات |
ذخیرہ کتب | 4 ملین+ کتابیں اور طباعت شدہ مواد 120 million articles & reports |
Legal deposit | Yes[3] |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | Open 24/7 to anyone with Turkish ID or foreign passport[2] |
آبادی | up to 5,000 visitors at a time[2] |
دیگر معلومات | |
مدیر | Ayhan Tuğlu (director)[2] |
بند کریں