صوبہ تائیوان، عوامی جمہوریہ چین
From Wikipedia, the free encyclopedia
صوبہ تائیوان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
صوبہ تائیوان (Taiwan Province) (آسان چینی: 台湾 省، روایتی چینی: 台湾 省 یا 台湾 省؛ پنین: Táiwān shěng) عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے مطابق یہ عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جس کا سب سے پہلے 1886ء میں بطور "صوبہ تائیوان" اعلان کیا گیا تھا۔[2]
اجمالی معلومات 台湾省, نام نقل نگاری ...
台湾省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 台湾省 (Táiwān shěng) |
• مخفف | 台 (پنین: Tái) |
• من نان | Pe̍h-ōe-jī: Tâi-oân-séng |
• ہاکا رومن سازی | Thòi-vàn-sén |
نقشہ محل وقوع صوبہ تائیوان Taiwan Province عوامی جمہوریہ چین (دعوی) | |
وجہ تسمیہ | دیکھیے تائیوان |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | تائی پے |
تقسیمات | 2 پریفیکچر، 21 کاؤنٹیاں، — ٹاؤن شپ |
رقبہ | |
• کل | 35,581 کلومیٹر2 (13,738 میل مربع) |
رقبہ درجہ | نا قابل اطلاق |
آبادی (2010 [1]) | |
• کل | 23,140,000 |
• درجہ | نا قابل اطلاق |
• کثافت | 650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
• کثافت درجہ | نا قابل اطلاق |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 98% گاوشان (تائیوانی مقامی) - 2% |
آیزو 3166 رمز | CN-71 |
خام ملکی پیداوار (2009) | CNY — US$735.997 بلین[حوالہ درکار] (4) |
- فی کس | CNY — US$16,391[حوالہ درکار] (1) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (نا قابل اطلاق) | نا قابل اطلاق (نا قابل اطلاق) (—) |
ویب سائٹ | http://www.gwytb.gov.cn |
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے تحت صوبہ تائیوان اور اس کے ارد گرد کے جزائر بشمول جزائر پینگھو (Penghu Islands) اب بھی عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہیں۔[3]