عمرو لیث صفاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
عمرو لیث صفاری ایران کے صفاری خاندان کے دوسرے حکمران تھے۔ ان کا عہد حکومت 879ء سے 901ء تک تھا۔ وہ ایک لوہار کے بیٹے تھے اور ان کے بڑے بھائی یعقوب لیث صفاری اس حکومت کے بانی تھے۔
اجمالی معلومات عمرو لیث صفاری, پیشرو ...
عمرو لیث صفاری | |
---|---|
امیر of the صفاری خاندان | |
عمر بن لیث کے دور کا سکہ. | |
879–901 | |
پیشرو | یعقوب لیث صفاری |
جانشین | طاہر بن محمد بن عمر |
خاندان | صفاری خاندان |
والد | Layth |
پیدائش | Unknown Karnin, modern-day افغانستان |
وفات | 20 or 22 اپریل 902 بغداد |
مذہب | اہل سنت |
بند کریں