عہد خلافت کے سکوں کی فہرست
دینار و درہم / From Wikipedia, the free encyclopedia
درہم اور دینار کی تاریخ عربوں کی تاریخ کے ساتھ ہی منسلک ہے۔ مسلم عہد خلافت میں اُموی دور خلافت میں سکوں کے باقاعدہ استعمال اور ٹکسالوں کا قیام عمل میں آیا، اِس سے قبل رومی دینار اور فارسی درہم ہی عرب میں رائج تھے۔