فہرست سلاطین ایل خانیFrom Wikipedia, the free encyclopedia ایل خانی حکومت 1256ء تا 1349ء بمطابق 654ھ تا 750ھ تک ایران میں قائم ایک حکومت تھی جس کا بانی مشہور منگول جنگجو ہلاکو خان تھا۔ اس حکومت میں درج ذیل حکمران گذرے ہیں۔
ایل خانی حکومت 1256ء تا 1349ء بمطابق 654ھ تا 750ھ تک ایران میں قائم ایک حکومت تھی جس کا بانی مشہور منگول جنگجو ہلاکو خان تھا۔ اس حکومت میں درج ذیل حکمران گذرے ہیں۔