قطر کے وزرائے اعظم کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
وزیر اعظم دولۃ قطر (عربی: رئیس الوزرا القطری) قطر کا دوسرا سب سے اعلیٰ عہدہ ہوتا ہے جو حکومت قطر کا سربراہ ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات وزیر اعظم دولۃ قطر, رہائش ...
وزیر اعظم دولۃ قطر | |
---|---|
شعار قطر | |
موجودہ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی 26 جون 2013 سے | |
رہائش | سبز محل |
تقرر کُننِدہ | امراء قطر |
تاسیس کنندہ | خلیفہ بن حمد الثانی |
تشکیل | 29 مئی 1970 |
بند کریں
شیخ خلیفہ بن حمد الثانی جو پہلے امیر قطر تھے، 29 مئی 1970ء سے 27 جون 1995ء تک قطر کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 25 جون 2013ء سے عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی قطر کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔