لوئی ہشتم شاہ فرانس
From Wikipedia, the free encyclopedia
لوئی ہشتم شاہ فرانس (Louis VIII of France) خاندان کاپے سے تعلق رکھنے والا شاہ فرانس تھا جس نے مملکت فرانس پر 1223ء سے 1226ء تک حکومت کی۔ 1216ء سے 1217ء تک وہ مملکت انگلستان کا دعویدار بھی تھا۔
اجمالی معلومات لوئی ہشتم شاہ فرانس, (فرانسیسی میں: Louis VIII de France) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Louis VIII de France) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 ستمبر 1187ء پیرس | ||||||
وفات | 8 نومبر 1226ء (39 سال)[1][2] | ||||||
وجہ وفات | پیچش | ||||||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
اولاد | لوئی نہم [3] | ||||||
والد | فلپ ثانی [3] | ||||||
خاندان | خاندان کیپیشان | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ فرانس | |||||||
برسر عہدہ 14 جولائی 1223 – 8 نومبر 1226 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [4] | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
لوئی صرف ایک مختصر مدت کے لیے مملکت فرانس کا بادشاہ بنا، تاہم وہ بطور ولی عہد ایک فعال رہنما تھا۔1215-17ء میں جان شاہ انگلستان کے خلاف کامیابی پر اسے شیر (Lion) کہا جانے لگا۔ 1214ء میں اس نے جنوبی انگلستان پر حملہ کیا۔ انگلستان کے باغیوں نے 2 جون 1216ء کو لوئی کے بطور شاہ انگلستان ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس کی کبھی بطور شاہ انگلستان تاجپوشی نہیں ہوئی اور علاقے سے پسپا ہونے کے بعد یہ دعوی بھی ترک کر دیا گیا۔[5][6][7][8]