لوکریتسیا بورژیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
کارڈینل رودریگو بورژیا کی ناجائز اولاد جو رودریگو بورژیا چودہ سو بانوے سے پندرہ سو تین تک پوپ ایلیگزینڈر ہشتم رہے اور ان کا خاندان بدعنوانی اور سکینڈلز کے حوالے سے بدنام ہے۔ لوکریتسیا بورژیا یورپی تاریخ کی ایک انتہائی ظالم اور سیاسی خاتون تھیں اور انھوں نے اپنے بہت سارے سیاسی حریفوں اور دشمنوں کو بے دردی سے مروایا تھا۔
- http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121612955 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
اجمالی معلومات لوکریتسیا بورژیا, (اطالوی میں: Lucrezia di Borgia) ...
لوکریتسیا بورژیا | |
---|---|
(اطالوی میں: Lucrezia di Borgia) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اپریل 1480ء |
وفات | 24 جون 1519ء (39 سال)[1] فیرارا |
وجہ وفات | زچگی |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | پاپائی ریاستیں |
والد | ایلیکساندر ششم [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ہمسر ملکہ ، حاکم |
پیشہ ورانہ زبان | قیطلونی ، اطالوی [3] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں