مارگریٹ ایٹ وڈ
کینیڈین مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
مارگریٹ الینر اٹ وڈ (Margaret Atwood) کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک معروف ادیبہ،شاعرہ، ناول نگار،تنقید نگار،مضمون نگار،استانی اور ماحولیاتی کارکن ہیں۔و ہ لونگ پین اور اس سے منسلک ٹیکنالوجیز کی موجد اور ڈیویلپر بھی ہیں جو بے واسطہ اور غیر مربوط مشینی تحریروں کے لیے سہولت پیدا کرتی ہیں۔مارگریٹ اَیٹ وُڈکی عمر اس وقت 77 برس ہے۔ وہ بین الاقوامی سطح پر بہت پسند کیے جانے والے کئی ناولوں کی مصنفہ ہیں لیکن ان کا مشہور ترین ناول ’دا ہینڈمیڈز ٹیل‘ (The Handmaid's Tale) ہے۔ کینیڈا کی یہ خاتون ناول نگار ایک سرگرم سماجی کارکن بھی ہیں۔
اجمالی معلومات مارگریٹ ایٹ وڈ, (انگریزی میں: Margaret Atwood) ...
مارگریٹ ایٹ وڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Margaret Atwood) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 نومبر 1939ء (85 سال)[1][2][3][4] اوٹاوا [2] |
رہائش | ٹورانٹو (1980–)[5] اوٹاوا |
شہریت | کینیڈا [6][7] |
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [8]، رائل سوسائٹی آف لٹریچر [9]، رائل سوسائٹی کینیڈا [10] |
شریک حیات | گرائم گیبسن [11][5] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ریڈکلف کالج (1961–1962) ہارورڈ یونیورسٹی (1962–1963) ہارورڈ یونیورسٹی (1965–1967) |
تخصص تعلیم | انگریزی ادب ، وانگریزی ادب ،انگریزی ادب |
تعلیمی اسناد | ایم اے |
پیشہ | مصنفہ [12][13][2]، شاعرہ [2]، ناول نگار [2]، ماہر تعلیم ، ادبی نقاد ، مضمون نگار ، غیر فکشن مصنف ، سائنس فکشن مصنف ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [14]، انگریزی [14][15][16] |
شعبۂ عمل | شاعری ، مضمون ، ادبی تنقید [17] |
نوکریاں | جامعہ البرٹا [2]، برٹش کولمبیا یونیورسٹی [2]، جامعہ یارک [2]، جامعہ نیور یارک |
کارہائے نمایاں | دی ٹیسٹمینٹس |
مؤثر شخصیات | جارج ایلیٹ ، جارج اورویل [18]، ایلائس منرو ، ہرمن نارتھروپ فرائی ، ڈورس لیسنگ ، جین آسٹن ، جوناتھن سوئفٹ ، ورجینیا وولف ، جیک لندن ، چارلس ڈکنز ، ولیم شیکسپیئر ، ٹالسٹائی ، فیودر دوستوئیفسکی ، آلدوس ہکسلے |
اعزازات | |
مین بکر پرائز (برائے:دی ٹیسٹمینٹس ) (2019)[19][20] کمپینین آف آنر (2019) پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (2017)[21][22] سینٹ لوئیس ادبی انعام (2017)[23] لاس انجلس ٹائمز بک پرائز (2012)[24] پرانسس آف آسٹریاس لٹریری پرائز (2008)[25] کینیڈا کی واک آف فیم (2001)[26] مین بکر پرائز (برائے:The Blind Assassin ) (2000)[2] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز (1988) لاس انجلس ٹائمز بک پرائز (برائے:The Handmaid's Tale ) (1986) آرڈر آف کینیڈا کے شریک (1981) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1981)[2] فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا | |
نامزدگیاں | |
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2007)[27] مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2005)[27] مین بکر پرائز (2003)[28] مین بکر پرائز (1996)[28] مین بکر پرائز (1989)[28] پرومیتھیئس اعزاز (1987) مین بکر پرائز (1986)[28] نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (1986)[29] | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں