موریس دے سولی
From Wikipedia, the free encyclopedia
موریس دے سولی (انگریزی: Maurice de Sully) 1160ء سے 1196ء میں ریٹائرمنٹ تک پیرس کے اسقف کے طور پر فائز رہے۔ انھوں نے نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا تھا۔
اجمالی معلومات موریس دے سولی, (فرانسیسی میں: Maurice de Sully) ...
موریس دے سولی | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Maurice de Sully) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1110ء [1] |
وفات | 11 ستمبر 1196ء (85–86 سال) پیرس |
شہریت | فرانس |
مذہب | رومن کیتھولک [2] |
مناصب | |
علاقائی اسقف [3][4] | |
آغاز منصب 1160 | |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | ولیم صوری |
پیشہ | کاتھولک پادری ، کاتھولک اسقف [5] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان |
درستی - ترمیم |
بند کریں