مہنگے ترین شہر برائے پردیسی اجرا
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست مرسر ہیومین ریسورس کنسلٹنگ کے مطابق دنیا کے سب سے مہنگے شہروں کی فہرست ہے۔ [مردہ ربط] کسی بھی شہر میں رہائش اخراجات میں مختلف عوامل کارفرما ہوتے ہیں مثلا مالیاتی قدر، صارفین کا اعتماد، سرمایہ کاری، شرح سود،ملکی کرنسی کا شرح تبادلہ اور رہائشی اخراجات وغیرہ۔