میکومی نیشنل پارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکومی نیشنل پارک، موروگورو، تنزانیہ کے قریب ایک قومی پارک ہے جس کا رقبہ 3230 مربع کلومیٹر (1250 مربع میل) ہے۔ یہ پارک سنہ 1964ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ ملک میں چوتھا سب سے بڑا پارک ہے۔ تنزانیہ کی A-7 ہائی وے پارک سے گزرتی ہے۔
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (April 2016) |
اجمالی معلومات میکومی نیشنل پارک, مقام ...
میکومی نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
میکومی نیشنل پارک کا منظر | |
مقام | میکومی کے قریب موروگورو، تنزانیہ |
قریب ترین شہر | دارالسلام |
رقبہ | 3,231 |
زائرین | 41,666 (in 2012[1]) |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
- "Tanzania National parks Corporate Information"۔ Tanzania Parks۔ TANAPA۔ 20 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 الوسيط
|url-status=
تم تجاهله (معاونت)