ناگانو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ناگانو (Nagano) (جاپانی: 長野市) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر واقع ناگانو پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ اپریل 2011ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 387,146 اور کثافت 460 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 834.85 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Nagano長野, ملک ...
Nagano 長野 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
長野市 · ناگانو شہر | |
ناگانو | |
ناگانو کا محل وقوع ناگانو پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (کوشینیتسو) |
پریفیکچر | ناگانو پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | شوئچی واشیزاوا |
رقبہ | |
• کل | 834.85 کلومیٹر2 (322.34 میل مربع) |
آبادی (اپریل 1, 2011[1]) | |
• کل | 387,146 |
• کثافت | 460/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Tilia japonica |
- پھول | سیب |
پتہ | 1613 Midori-chō, Nagano-shi, Nagano-ken 380-8512 |
فون نمبر | 26-226-4911 |
ویب سائٹ | ناگانو شہر |
بند کریں