ناگویا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ناگویا (Nagoya) (جاپانی: 名古屋市) جاپان کے چوبو علاقہ میں سب سے بڑا شہر ہے۔ مرکزی جزیری ہونشو میں بحر الکاہل کے ساحل پر واقع یہ ایچی پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ اس کا شمار توکیو، اوساکا، کوبے، یوکوہاما، چیبا کے ساتھ جاپان کی اہم بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات Nagoya名古屋, ملک ...
Nagoya 名古屋 | |
---|---|
نامزد شہر | |
名古屋市 · ناگویا شہر[1] | |
ناگویا | |
ناگویا کا ایچی پریفیکچر میں محل وقوع | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (توکائی) |
پریفیکچر | ایچی پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | تاکاشی کاوامورا |
رقبہ | |
• نامزد شہر | 326.43 کلومیٹر2 (126.04 میل مربع) |
آبادی (اگست 1, 2011) | |
• نامزد شہر | 2,266,249 |
• کثافت | 6,900/کلومیٹر2 (18,000/میل مربع) |
• میٹرو | 8,923,445 |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | کافور |
- پھول | Lilium |
فون نمبر | 052-972-2017 |
پتہ | 3-1-1 Sannomaru, Naka-ku, Nagoya-shi, Aichi-ken 460-0001 |
ویب سائٹ | www |
[2] |
بند کریں