نتیش کمار
From Wikipedia, the free encyclopedia
نتیش کمار بہار کے وہ وزیر اعلیٰ ہیں جو 2005ء سے تا حال اپنے عہدے پر فائز ہیں، حالانکہ ایک مرتبہ 17 مئی 2014ء میں اور دوسری مرتبہ 26 جولائی 2017ء میں انھوں نے استعفا بھی دیا اور پہلی مرتبہ کے استعفے کے بعد فروری 2015ء کو وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہوئے اور دوسری مرتبہ کے استعفے کے بعد انھوں نے این ڈی اے سرکار کے اتحاد کے ساتھ فوراً واپسی کی اور اپنا عہدہ سنبھالا اور 10 اپریل 2016ء کو اپنی سیاسی جماعت (جنتا دل یونائیٹڈ) کے قومی صدر منتخب کیے گئے۔
اجمالی معلومات نتیش کمار, بائیسویں وزیر اعلیٰ بہار ...
نتیش کمار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بائیسویں وزیر اعلیٰ بہار | |||||||
آغاز منصب 27 جولائی 2017 | |||||||
نائب | سشیل کمار مودی | ||||||
| |||||||
مدت منصب 22 فروری 2015 – 26 جولائی 2017 | |||||||
نائب | تیجسوری یادو از 20 نومبر 2015 | ||||||
| |||||||
مدت منصب 24 نومبر 2005 – 17 مئی 2014 | |||||||
نائب | سشیل کمار مودی (16 جون 2013 تک) | ||||||
| |||||||
وزیر ریل | |||||||
مدت منصب 3 مارچ 2000 – 10 مارچ 2000 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 20 مارچ 2001 – 21 مئی 2004 | |||||||
| |||||||
وزیر زراعت | |||||||
مدت منصب 19 مارچ 1998 – 5 اگست 1999 | |||||||
مدت منصب 27 مئی 2000 – 21 جولائی 2001 | |||||||
وزیر زمینی نقل و حمل و شاہراہیں | |||||||
مدت منصب 22 نومبر 1999 – 3 مارچ 2000 | |||||||
وزیر اعظم | اٹل بہاری واجپائی | ||||||
مدت منصب 13 اکتوبر 1999 – 22 نومبر 1999 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 مارچ 1951ء (73 سال)[1] بختیار پور | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | جنتا دل (متحدہ) | ||||||
اولاد | 1 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | این آئی ٹی، پٹہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں