نواز شریف کی انتخابی تاریخ
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ مضمون نواز شریف کی انتخابی تاریخ کا ایک خلاصہ ہے۔ نواز شریف 1990 سے 1993 تک دوبارہ 1997 سے 1999 تک اور پھر تیسری بار2013 سے 2017 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں۔ وہ 1993 سے 1999 تک ، دوسری بار 2011 سے اگست 2017 تک اور پھر تیسری بار اکتوبر 2017 سے فروری 2018 تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ رہے ہیں۔ وہ لاہور کے لئے پنجاب کی صوبائی اسمبلی اور پاکستان کی قومی اسمبلی (ایم این اے) کے ارکان تھے۔