نی وین
سابقہ برمی افواج کا جنرل، برما کے وزیراعظم اور برما کے صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
نی وین یا نے وین یا نے ون یا نی ون (انگریزی: Ne Win) (ولادت: 10 جولائی 1910ء یا 14 یا 24 مئی 1911ء - وفات: 5 دسمبر 2002ء) برمی سیاست دان اور فوجی کمانڈر تھے جو 1958ء سے 1960ء اور 1962ء سے 1974ء تک میانمار کے وزیر اعظم رہے اور 1962ء سے 1981ء تک برما کے صدر بھی رہے۔[8] نی وین 1962ء سے 1988ء تک سوشلسٹ برما کے دور میں میانمار کے فوجی آمریت تھے۔[9]
اجمالی معلومات نی وین, مناصب ...
نی وین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Ne Win)،(برمی میں: နေ၀င်း)،(انگریزی میں: Shu Maung)،(برمی میں: ရှုမောင်) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیراعظم میانمار | |||||||
برسر عہدہ 29 اکتوبر 1958 – 4 اپریل 1960 | |||||||
| |||||||
صدر میانمار | |||||||
برسر عہدہ 2 مارچ 1974 – 9 نومبر 1981 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 مئی 1911ء [1] | ||||||
وفات | 5 دسمبر 2002ء (91 سال)[1][2][3][4][5][6] یانگون | ||||||
شہریت | میانمار | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف یانگون | ||||||
پیشہ | فوجی افسر ، سیاست دان ، عسکری قائد | ||||||
مادری زبان | برمی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | برمی [7]، انگریزی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں