چین روس سرحد
چین اور روس کے درمیان بین الاقوامی سرحد / From Wikipedia, the free encyclopedia
چین روس سرحد جو Sino–Russian border کے نام سے جانی جاتی ہے۔ چین اور روس کے درمیان میں واقع بین الاقوامی سرحد کو کہتے ہیں۔ 2000ء کی پہلی دہائی میں آخری بندی کرتے وقت اس کی لمبائی 4,209.3 کلومیٹر تھی،[1][2] یہ دنیا کی چھٹی طویل ترین سرحد ہے۔
چین روس سرحد دو غیر ملحق حصوں پر مشتمل ہے، ایک طویل مشرقی حصہ اور بہت چھوٹا مغربی حصہ۔