کائفینگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کائفینگ (Kaifeng) (آسان چینی: 开封; روایتی چینی: 開封; پینین: Kāifēng; وید-جائیلز: K'aifeng) جسے سابقہ طور پر متعدد ناموں سے جانا جاتا تھا (دیکھیے درج ذیل فہرست)، عوامی جمہوریہ چینکے صوبے ہینان میں ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ یہ سونگ خاندان کا دارالحکومت بھی رہا۔
اجمالی معلومات 开封市, ملک ...
开封市 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
کائفینگ | |
کائفینگKaifeng پرچم | |
کائفینگ شہر کا ہینان میں مقام | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | ہینان |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 6,247 کلومیٹر2 (2,412 میل مربع) |
• شہری | 546.4 کلومیٹر2 (211 میل مربع) |
• میٹرو | 546.4 کلومیٹر2 (211 میل مربع) |
بلندی | 75 میل (245 فٹ) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 4,676,159 |
• کثافت | 750/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) |
• شہری | 826,961 |
• شہری کثافت | 1,500/کلومیٹر2 (3,900/میل مربع) |
• میٹرو | 826,961 |
• میٹرو کثافت | 1,500/کلومیٹر2 (3,900/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
ٹیلی فون کوڈ | 378 |
خام ملکی پیداوار | ¥7,250 فی کس (2004) |
اہم قومیتیں | ہان, ہوئی |
کاؤنٹی سطح تقسیم | 5 |
ٹاؤن شپ سطح تقسیم | 5 |
لائسنس پلیٹ سابقے | 豫B |
ویب سائٹ | kaifeng |
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |