کولندا گرابار کیتاروویچ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کولندا گرابار کیتاروویچ (Kolinda Grabar-Kitarović) ( تلفظ [kȏlǐndǎ gr̩abâr̩ kitǎ:r̩oʋit͡ɕ]) ایک کرویئشائی سیاست دان ہیں جو 19 فروری 2015ء سے کرویئشا کے صدر کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ وہ جمہوریہ کے صدر کے طور پر منتخب ہونے والی پہلی خاتون اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے کم عمر (46 سال) صدر بھی ہیں۔[6][7][8]
اجمالی معلومات کولندا گرابار کیتاروویچ, (کروشیائی میں: Kolinda Grabar-Kitarović) ...
کولندا گرابار کیتاروویچ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(کروشیائی میں: Kolinda Grabar-Kitarović) | |||||||
چوتھی[a] صدر کرویئشا | |||||||
آغاز منصب 19فروری 2015 | |||||||
وزیر اعظم | Zoran Milanović Tihomir Orešković | ||||||
| |||||||
اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل نیٹو برائے عوامی سفارتکاری | |||||||
مدت منصب 4 جولائی 2011 – 2 اکتوبر 2014 | |||||||
| |||||||
ریاستہائے متحدہ میں کرویئشائی سفیر | |||||||
مدت منصب 8 مارچ 2008 – 4 جولائی 2011 | |||||||
| |||||||
وزیر خارجہ اور یورپی امور | |||||||
مدت منصب 17 فروری 2005 – 12 جنوری 2008 | |||||||
وزیر اعظم | آئیوو سنیڈر | ||||||
| |||||||
وزیر یورپی امور | |||||||
مدت منصب 23 دسمبر 2003 – 16 فروری 2005 | |||||||
وزیر اعظم | آئیوو سنیڈر | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 اپریل 1968ء (56 سال)[1][2] ریئکا | ||||||
شہریت | کروشیا | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک[3] | ||||||
رکنیت | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی [4] | ||||||
اولاد | کاتارینا لوکا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف زغرب جامعہ جارج واشنگٹن | ||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | کروشیائی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | کروشیائی زبان [5]، انگریزی ، ہسپانوی ، پرتگالی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں